woodmart domain was triggered too early. This is usually an indicator for some code in the plugin or theme running too early. Translations should be loaded at the init action or later. Please see Debugging in WordPress for more information. (This message was added in version 6.7.0.) in /home4/gabaeduc/public_html/wp-includes/functions.php on line 6131
ISBN : 978-969-509-214-4
]]>یہ کتاب بچوں کے لئے ایک عظیم تحفے سے کم نہیں کیونکہ اس کے ذریعے وہ باآسانی اور پُرلطف انداز میں اپنے خالق ومالک ، اللہ کے سب سے پیارے بندے اور رسول حضرت محمد ﷺ اور دینِ اسلام کے ضروری عقائد وفرائض کے بارے میں جان سکیں گے ۔ بچوں کو رنگ بھرنے کے مواقع فراہم کئے گئے ہیں اور اساتذہ کے لئے جا بجا ہدایت دی گئی ہیں جس سے سکھانے کے عمل میں فائدہ ہوگا۔
ISBN : 978-969-509-644-4
]]>
اس جاذبِ نظر کتاب میں بچے ارکانِ اسلام ، ایمان ، خالقِ کائنات، پیارے نبی ﷺ، نماز، روزہ، بشمول سنتِ رسولﷺ کے بارے میں سیکھیں گے۔
ISBN : 978-969-509-645-1
]]>
ننھّے مُنھّے بچے اِس رنگین اور نہایت جاذبِ نظر کتاب سے اپنے خالق ، پیارے نبی ﷺ ، قرآن مجید اور اسلام کے بارے میں چند باتیں جان سکیں گے جس سے اللہ تعالیٰ اور اسلام کا مختصر تعارف حاصل ہوگا۔ بچوںکی نفسیات کے عین مطابق کلمے ، اللہ تعالیٰ کی صفات اور دُرود و تسبیحات پر کشش انداز میں جا بجا دی گئی ہیں تاکہ یاد
کرنے میں آسانی رہے
ISBN : 978-969-509-646-8
No. of Pages: 22
]]>